شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل ہوجانا ہماری عادت اور شہادت ہمارے لیے باعث شرف و کرامت ہے‘‘۔ (بحار الانوار، ج45،... Show More >>شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل ہوجانا ہماری عادت اور شہادت ہمارے لیے باعث شرف و کرامت ہے‘‘۔ (بحار الانوار، ج45، حدیث118)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی شہادت کو پیروان مکتب عاشوراء کے لیے باعث افتخار سمجھتے ہوئے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ دشمن یہ سمھجتا ہے کہ ہمیں قتل کر کے، ہمارا خون بہا کر وہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچ پائے گا لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ نتیجہ اِس کے برعکس نکلا ہے شہادتوں سے ہماری قوم بیدار تر ہوئی ہے اور ہمارے اندر مزید استحکام اور شیطان صفت طاقتوں سے مقابلے کا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوا ہے۔
#ویڈیو #شہادت #بیداری #انقلاب #زندہ #تحریک #قرنانیوں #خون #استحکام #موت #ڈر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment