بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ... Show More >>بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ صراحت یا کنایت کے ساتھ ہوا ہے۔
مسلمانانِ عَالَم حضرت مہدی علیہ السلام جو کہ عَالَمِ بشریت کو ظلم و تاریکی سے نجات عطا کریں گے ان کے وجود کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں رکھتے، اِس بات پر بھی متفق ہیں کہ امام مہدیؑ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسل مطہر سے ہوں گے۔
اختلاف فقط اس بات پر ہے کہ آیا امام مہدیؑ وہی بارہویں امام ہیں جن کے اللہ کے حکم سے زندہ ہونے کا عقیدہ شیعہ رکھتے ہیں؟ آیا اتنی لمبی عمر پانا کسی انسان کے لیے ممکن ہے؟
امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طولانی عمر کے حوالے سے قرآنی نص کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات پر مشتمل مختصر کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_زمان #طولانی_زندگی #تنہا_انکار #قرآن_کریم #واضح_نص #حضرت_نوح #مہدویت #امید #مستقبل #ظلم #باطل #دہکتا_شعلہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment