ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہِ ذوالحجہ اور دعائے عرفہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ذوالحجہ کس چیز کا مہینہ ہے؟ عرفہ کے دن خداوندِ متعال سے راز و نیاز... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہِ ذوالحجہ اور دعائے عرفہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ذوالحجہ کس چیز کا مہینہ ہے؟ عرفہ کے دن خداوندِ متعال سے راز و نیاز اور مناجات پر مشتمل دعا کس امامِ معصوم نے تلاوت کی ہے؟ دعائے عرفہ اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو کس چیز کی نشاندہی کرتی ہے؟ دعا عرفہ کو کس انداز میں پڑھنا چاہیے؟ عرفہ کے دِن امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا کس دعا کی تشریح و توضیح دعا ہی کے انداز میں بیان کرتی ہے؟
روحانیت و معرفت سے بھرپور خطاب سماعت فرمانے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #جنت_کے_لمحات #ذوالحجہ #عظیم_پیغمبر #میقات #عرفہ #دعائے_عرفہ #امام_حسین_علیہ_السلام #مناجات #عشق #امام_زین_العابدین_علیہ_السلام
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment