ڈوبے گا کب سرمایہ پرستی کا سفینہ
دنیا ہے تیری منتظر اے روز مکافات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکہ کی طرف سے کی جانے والی انسانی اقدار کی پائمالی... Show More >>ڈوبے گا کب سرمایہ پرستی کا سفینہ
دنیا ہے تیری منتظر اے روز مکافات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکہ کی طرف سے کی جانے والی انسانی اقدار کی پائمالی اور امریکی معاشرے میں طبقاتی امتیازات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنا غم و غصہ کس پر نکالنا چاہیے؟ اقدار کے دفاع سے کیا مراد ہے؟ کیا آج امریکہ میں انسانی اقدار نامی کوئی چیز باقی بچی ہے؟ امریکی صدر ٹرمپ کس کس چیز کا اعتراف کر چکا ہے؟ امریکہ میں 90 فیصد مال و ثروت کس کے ہاتھ میں ہے؟ کیا امریکہ زوال کی طرف گامزن ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #انسانی_اقدار_کی_پائمالی #غم_و_غصہ #دفاع #سیاہ_فام #نسل_پرستی #بھوکے #سنحوزہ_سٹی #حقوق_بشر #سنت_الہی #زوال
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment