شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مؤمن، پاکباز اور جذبے سے سرشار انقلابی... Show More >>شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مؤمن، پاکباز اور جذبے سے سرشار انقلابی جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مؤمن اور انقلابی جوانوں پرکس چیز کی تہمت لگائی جاتی ہے؟ مشکلات میں کونسا طبقہ اپنا سینہ سپر کرتا ہے؟ انقلابی مؤمن جوان کن کن اہم میدانوں میں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں؟
#ویڈیو #مومن_انقلابی_جوان #شدت_پسندی #حزب_اللہی #سینہ_سپر #تہمت #خلوص #دفاع #قدر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment