بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ ڈاکیومنٹری۔
شہید نمر کی دلیری اور اُن کی شجاعت واقعی میں ناقابلِ بیان ہے۔ اُس کی... Show More >>بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ ڈاکیومنٹری۔
شہید نمر کی دلیری اور اُن کی شجاعت واقعی میں ناقابلِ بیان ہے۔ اُس کی وجہ یہی ہے کہ سعودیہ جیسے طاغوتی اور سامراجی نظام میں، جہاں حکومت کے خلاف ایک لفظ بولنا بھی، اپنے قتل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؛ ایسے ماحول میں وہ سرِ عام سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
لیکن صد شُکر، شہادت ہمارا ورثہ ہے۔ شہید نمر خوش قسمت ہیں کہ خون میں سرخرو ہوکے اپنے مولاؑ سے ملنے گئے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نمر #باقرالنمر #شہید #سعودی #سامراج Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment