ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے حج کے کس اہم پہلو کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ حج کے پروگرام کو دیگر اسلامی مراسم پر کس طرح کا... Show More >>ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے حج کے کس اہم پہلو کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ حج کے پروگرام کو دیگر اسلامی مراسم پر کس طرح کا امتیاز حاصل ہے؟ حج کے مراسم کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟ حج کے احکام میں کن انسانی ضروریات کے پہلووں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے؟ سورہ مائدہ میں حج کے احکام بیان کرنے کے بعد کیا کہا گیا ہے؟ خدا وند متعال کے علمی احاطے کو کس طرح سمجھا جا سکتا ہے؟ حج میں موجود تفصیلات اور اس کی جزئیات کے فلسفے کو کس طرح سمجھا جاسکتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #مدبرانہ_الہی_پروگرام #خاص_زاویے #خصوصیات #وسعت #ضروریات #علمی_احاطہ #سورہ_مائدہ #قلائد #کعبہ #ہدی #عرفات #مشعر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment