بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ کے انسان دوستی کے نعرے اور پس پردہ اُن کے جرائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ... Show More >>
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ کے انسان دوستی کے نعرے اور پس پردہ اُن کے جرائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ قوموں کے کیسے مجرموں کی پشت پناہی کرتا ہے؟ امریکہ مجرموں کی حمایت اور اُن کو پناہ کس نعرے کی بنیاد پر دیتا ہے؟ کیا امریکہ اپنے نعرے میں سچا ہے؟ کیا امریکہ کی نظر میں انسان دوستی کی کوئی اہمیت پائی جاتی ہے؟ امریکی انسان دوستی کے نعرے اور ان کے عملی کاموں میں کس طرح کا تضاد پایا جاتا ہے؟ امریکہ قوموں کے مجرموں اور خائنوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟ امریکہ نے کہاں کہاں پر انسان دوستی کے نعرے کی دھجیاں اُڑائی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مجرم #قوم #مخالف #انسان_دوستی #امریکہ #جمی_کارٹر #ویت_نام #لبنان
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment