عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ سے نکل جانے کے بعد چند ممالک (یعنی سعودیہ امریکہ وغیرہ) نہیں، بلکہ فقط ایک ملک... Show More >>عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ سے نکل جانے کے بعد چند ممالک (یعنی سعودیہ امریکہ وغیرہ) نہیں، بلکہ فقط ایک ملک (یعنی ایران) آپ کی مدد کرنے آیا تھا، آپ کے ساتھ رہا تھا، آپ کو اسلحہ دیا ، جان اور مال دیا ۔ جبکہ اُن چند نے تمہیں تنہا چھوڑا تھا، اور وہ آپ کے قتل میں شریک ہوئے اور آپ کے قتل کے فتوے دیئے۔ آج جس نے آپ کی مدد کی تھی اس کی مذمت ہو رہی ہے، اُسے ٹھکرایا جا رہا ہے؛ میں شرمسار ہوں (اِس حال پر)۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #ایران #سعودیہ #سامراج #امریکہ #جنگ_نرم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment