فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد... Show More >>
فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ولایت میڈیا اس فارسی نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_حسین #دوست #رفیق #عبدالرضاہلالی #حامدزمانی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment