سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نوجوانوں سے امید اور شرعی ذمہ داری کی ادائیگی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنی ذمہ داری کی انجام دہی کے... Show More >>سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نوجوانوں سے امید اور شرعی ذمہ داری کی ادائیگی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنی ذمہ داری کی انجام دہی کے وقت کس چیز کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے؟ ہمیں اپنی ذمہ داری اور مسئولیت کے بارے میں کن کو جواب دینا ہے؟ ہمیں کن چیزوں کے لیے اپنے آپ کو آمادہ کرنا چاہیے؟
شہید کے روح پرور خطاب سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مثال #گندم #قوم #پاکستان #خلوص #لالچ #اسلام #مسلمانوں #نوجوان #جانفشانی #جوابات #آمادگی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment