السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللَّهِ فِي خَلْقِهِ
تیرے هی منتظر هیں سب تو هی تو مظهر حق هے
تو هی شمشیرِ یزداں هے تو هی هے نعرۀ حیدر
آج دنیا کے تمام مظلومین،... Show More >>
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللَّهِ فِي خَلْقِهِ
تیرے هی منتظر هیں سب تو هی تو مظهر حق هے
تو هی شمشیرِ یزداں هے تو هی هے نعرۀ حیدر
آج دنیا کے تمام مظلومین، محرومین اور حریت پسندوں کے دِل کی ایک ہی صدا ہے۔ اے بشریت کے نجات دہندے آجائیے اور ہمیں اِس ظلم و ستم اور بے انصافی اور بے عدالتی سے آزادی دلائیے۔ زندگی کے ہر شعبے میں ظلم و ستم اپنے عروج پر ہے دنیا پر طاقت ور ظالموں کی حکمرانی ہے۔
زیارت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کے جملے خوبصورت انداز میں سماعت فرمانے کے لیے اِس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #عین_اللہ #نور #روشنی #ہدایت #خوشی #زیارت_امام_زمانہ #خائف #ناصح #چشمہ_حیات Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment