اوائل اسلام سے لے کر آج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر،الہی تعلیمات کی سربلندی کی خاطر اور انسانوں کو اپنے زمانے کے... Show More >>
اوائل اسلام سے لے کر آج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر،الہی تعلیمات کی سربلندی کی خاطر اور انسانوں کو اپنے زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کی غلامی کے طوق سے نجات دِلانے کی خاطر اپنی مادّی زندگی کی آسائشوں اور دنیا کی محبتوں کو خیر باد کہا اور راہ خدا مین اپنا سب کچھ قربان کردیا۔
ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #گل_لالہ #لباس #مٹی #جوتا #لاکٹ #تابوت #دشمن #مورچہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment