یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود!
عصرِ حاضر میں سانحۂ منیٰ ایک نہ بھولائے جانے والا سانحہ ہے۔ ہزاروں حاجیوں کی شہادتیں، اور شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی... Show More >>یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود!
عصرِ حاضر میں سانحۂ منیٰ ایک نہ بھولائے جانے والا سانحہ ہے۔ ہزاروں حاجیوں کی شہادتیں، اور شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی اور آلِ یہود کے نوکر سعودی حکمرانوں کی بے حسی ایسے ناقابلِ بخشش جرائم ہیں جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو غمگین کرتے ہیں۔ سعودی بے حسی، عیاشی اور شہوت پرستی میں غرق ہوئے حکمران دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور بالخصوص صیہونیوں کے آلہ کار بن چکے ہیں، اپنی حکومت کی بقاء اِن شیطانی طاقتوں کی پشت پناہی اور ان کے آلہ کار بن کر اسلامی امت اور مقاومتی تحریکوں کی پشت پر خنجر گھونپنے میں سمجھتے ہیں۔
اِس حوالے سے فارسی ترانہ اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہیں۔
#ویڈیو #ترانہ #یا_لثارات_الحسین #سپہ_سالار #سعودی_حکمران #ذوالفقار #صبر #شکیبائی #پیمانہ_لبریز
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment