[Documentary 2 of 2] Dastan e Rehbariyat - داستان رہبریت
دوسری قسط
از خمینی تا خامنہ ای
دستاویزی فلم،دو قسطوں پر مشتمل
کل دورانیہ : 1 گھنٹہ ،44 منٹ
داستان رہبریت ایک ایسی دستاویزی... Show More >>[Documentary 2 of 2] Dastan e Rehbariyat - داستان رہبریت
دوسری قسط
از خمینی تا خامنہ ای
دستاویزی فلم،دو قسطوں پر مشتمل
کل دورانیہ : 1 گھنٹہ ،44 منٹ
داستان رہبریت ایک ایسی دستاویزی فلم ہے جس میں آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای کے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے بعد جمہوری اسلامی ایران کے رہبر انتخاب ہونے سے متعلق مجلس خبرگان کے تمام اہم مباحث واجلاس اور ہرمرحلے کو بغیر کسی کمی و بیشی کے ساتھ لمحہ با لمحہ پیش آنے والے تاریخ ساز واقعات کو ناظرین کیلئے پہلی بار پیش کیا جارہا ہےاس دستاویزی فلم کی ایک خاص بات یہ ہے کہ زیادہ تر ویڈیو مناظر پہلی بار نشر کیئے جارہے ہیں ۔
ناشر : البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment