من کنت مولاه فهذا علی مولاه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیر کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غدیر کی اہمیت کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟ غدیر میں... Show More >>من کنت مولاه فهذا علی مولاه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیر کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غدیر کی اہمیت کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟ غدیر میں کس چیز کا ضابطہ اور قانون معین کیا گیا؟ غدیر کے واقعے سے کس طرح کی حکومتوں کو رد کیا گیا ہے؟ کیا تشیع کا اثبات دوسرے فرقوں کے بزرگوں کو برا بھلا کہنے میں ہے؟ مختلف چلنے والے ریڈیو اور ٹی وی چینلز جو اہلسنت اور دوسرے فرقوں کے بزرگان کو برا بھلا کہتے ہیں ان کی ڈوریں کہاں سے ہلتی ہیں؟ کیا تشیع کا استحکام اور پرچار دوسرے اسلامی فرقوں کے بزرگوں کو برا بھلا کہنے میں ہے؟
#ویڈیو #غدیر #اسلامی_ضابطہ #حکومت #طاقت #محور #اہمیت #امیر_المومنین #قانون #اہلسنت #برطانوی_شیعہ #بجٹ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment