باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے پُر زندگی، کئی بار ظالم و جابر حکمرانوں کے ہاتھوں قید کی صعوبتیں جھیلیں مگر اپنے الہی... Show More >>باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے پُر زندگی، کئی بار ظالم و جابر حکمرانوں کے ہاتھوں قید کی صعوبتیں جھیلیں مگر اپنے الہی اور عظیم اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے بلکہ اہداف کی طرف اُن کی حرکت میں تیزی آتی گئی یہی چیز سبب بنی کہ اُس وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں نے امام کو اپنے لیے ایک سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہوئے راستے سے ہٹا دیا اور شہید کر ڈالا۔
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر فارسی نوحہ علی فانی کی آواز میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #باب_الحوائج #امام_موسی_کاظم #زندان #نور #طوق #زنجیر #عشق #سات_سمندر #صبر #ایوب #موسی #ہارون #تازیانے
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment