لفظ اللہ، اس ذات کو کہتے ہیں جو معبود ہو، مخلوق جس سے عشق کرتے ہوں، جس کی ذات کا سوچ کر عقلیں دنگ رہ جائیں اور مشکلات اور سختیوں میں مخلوقات جس کی پناہ میں جائیں۔ ساری... Show More >>
لفظ اللہ، اس ذات کو کہتے ہیں جو معبود ہو، مخلوق جس سے عشق کرتے ہوں، جس کی ذات کا سوچ کر عقلیں دنگ رہ جائیں اور مشکلات اور سختیوں میں مخلوقات جس کی پناہ میں جائیں۔ ساری کی ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جو عالمین کی تربیت کرنے والا اور ان کو پروان چڑھانے والا ہے ۔ کسی کی اس کے اختیاری افعال پر تعریف کرنا \"حمد\" کہلاتا ہے۔
#quran #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment