امام حسین ع اپنے وصیت نامے میں اپنے سفر کے اسباب کی طرف اشاره فرماتے هیں: که میرے اس خروج کا مقصد یه هے که میں چاهتا هوں اپنے جد رسول اکرم ص کی امت کی اصلاح کروں، میں... Show More >>
امام حسین ع اپنے وصیت نامے میں اپنے سفر کے اسباب کی طرف اشاره فرماتے هیں: که میرے اس خروج کا مقصد یه هے که میں چاهتا هوں اپنے جد رسول اکرم ص کی امت کی اصلاح کروں، میں نے اراده کیا هے امر بالمعروف کروں اور نهی عن المنکر کروں
امام نے نهیں فرمایا که اس سفر کا مقصد کوفیوں کی حمایت کی توقع رکھنا یا انکی دعوت پر لبیک کهنا هے، یه بھی نهیں فرمایا که یزید نے مجھ پر دبائو بڑھا دیا اور اب بیعت کے لئے مجبور کر رها هے، صرف ایک یهی فلسفه ذکر فرماتے هیں..
پیغمبر اکرم ص ایک حدیث میں ارشاد فرماتے هیں: افضل ترین جهاد یه هے که ظالم حکمران کے سامنے کلمه حق بیان کیا جائے
یعنی ظالم کے دربار میں نهی عن المنکر کیا جائے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment