پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ ابھی عالم دین کو اپنا... Show More >>پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ ابھی عالم دین کو اپنا حصہ نہیں مانتا۔ عالم کے پاس زندگی گزارنے کے وہ مواقع اور سہولیات نہیں ہیں جو معاشرے کے دیگر افراد کے پاس موجود ہیں۔ جب ایک دینی طالب علم کی بنیادی معاشی اور معاشرتی ضرورتیں ہی پوری نہیں ہونگی تو کیسے دین ہمارے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کر سکے گا؟ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/1982821869 Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment