[3] Janbaz Arabic Farsi Urdu قمربنی ہاشم(ع) - بین الاقوامی منقبت خوانی گروپ
Description:
بین الاقوامی منقبت خوانی گروپ
قمربنی ہاشم(ع)
شہرمقدس قم کے جانباز...
Read...
Description:
بین الاقوامی منقبت خوانی گروپ
قمربنی ہاشم(ع)
شہرمقدس قم کے جانباز
قمربنی ہاشم منقبت خوانی گروپ ایک مقدس مقصد کے ساتھ نشر قرآن کریم،سیرہ اہلبیت(ع)،اسلامی ،انقلاب اسلامی اوردفاع مقدس کے عظیم مقاصد کو روشناس اور عام کرنے کی غرض سے سن 1373 ھ،ش میں شہر مقدس قم میں معرض وجود میں آئی اورسن 1374 میں بین الصوبائی دو قرآنی اور منقبت خوانی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی.
یہ گروپ تمام ملکی شہروں میں 1500 کے قریب پروگرام کرنے کے علاوہ 25 مختلف ممالک سعودی عرب،عراق،شام،لبنان،سودان، تانزانیا،قطر،جرمن،سوئزلیند،اتریش ،فنلاند اور مختلف ایرانی جیلوں میں بھی پروگرام کیئے ہیں .
گروپ کے افراد ہر ایک مختلف قرآنی،تہذیبی،علمی،ورزشی میدانوں میں بہت شاندار کارناموں کے حامل ہیں،ان میں سے یونیورسٹی پرفیسرز ،اسپورٹس المپیک کپ جیتنے والے،قرآنی مختلف حفظ،قرآت اورتفسیری مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر اور بہترین اور منتخب جانبازیں شامل ہیں.
انہوں نے رمضان 1374 ھ.ش میں اپنے بہترین منقبت خوانی پروگرام کو رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے حضور میں پیش کیئے.
مسجد الحرام،مسجد نبوی،روضہ حضرت عباس،امام حسین اور امام علی(ع) کے صحن اقدس اور مراجع عظام اور ملکی شخصیات کے حضور میں بھی بہت شاندار پروگرام کیئے ہیں.
گروپ میں شامل افراد کے نام:
1- یحیی ابطحی (سرپرست اعلی) 3- علی علیزادہ
4- علی بابکی 5- علی دوازدہ امامی
5- سیدسعیدرضا چاوشی 6- حسن نیکنامیان