The Best Source of Muslim Shia Videos
Online Viewers: 1405
  • Uploaded Videos: 53
  • Playlists: 0
  • Comments: 0

No playlist created by this user!

No comments made by this user!

About
دانشگاہ امام رضاؑ ایک تعلیمی تربیتی اور تحقیقی ادارہ ہے جو مومنین کی دینی اور رفاحی خدمات کے لئے بنایا گیا ہے۔ ادارہ کے تحت مندرجہ ذیل پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔ ۔حوزہ علمیہ قم اور نجف کی طرز پر مدرسہ کا قیام ۔ہر ہفتہ مومنین کے لئے سیرت محمد و آل محمد حالات حاضرہ احکام اور اخلاقی موضوعات پر درس ۔تفسیر قرآن کا سلسلہ وار پروگرام ۔مومنات کے لئے تفسیر قرآن نہج البلاغہ احکام اور معارف اسلامی کے موضوعات پر درس ۔مختلف مناسبتوں سے کتابچوں اور اوپن بک کوئز مقابلہ ۔ ہر اتوار بعد نماز ظہرین قرآن خوانی و قرآن فہمی ۔ دعائیہ محافل ۔ نوجوان نسل کی تربیت کے لئے معارف اسلامی کلاسس Youth Gatherings اور Career Guidance ۔
Gender
Male
Relation
Single
Town
Karachi
City
Karachi
Videos Watched
85671
ShiaTV.net