اس میں شک نہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی پیغام پر مشمتمل ہوتا ہے، انسان جو بھی عمل انجام دیتا ہے اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی پیغام چھپا ہوا ہوتا ہے اور ضروری نہیں ہے... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی پیغام پر مشمتمل ہوتا ہے، انسان جو بھی عمل انجام دیتا ہے اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی پیغام چھپا ہوا ہوتا ہے اور ضروری نہیں ہے کہ انسان کا پیغام صرف گفتار یا تحریر کی صورت میں ہی ہو، نہیں ایسا نہیں، بلکہ انسان کے اٹھنے بیھٹنے سے لیکر انسان کا ایک ایک قدم پیغام رسانی کا کام کرسکتا ہے۔
اب یہاں سوال یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اور ایرانی جوانوں کو اپنے ہر عمل سے اور ہر حرکت سے دنیا والوں، خاص کر اپنے دشمن، کو کس طرح کا پیغام دینا چاہئے؟ ہمیں اپنی گفتار اور رفتار سے دشمن کو پیغام دیتے وقت کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات پر مشتمل بیان سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغام #عمل #جوان #دشمن #مقاومت #طاقت #ایرانی_قوم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment