اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۴۵، ۴۶، ۴۷ اور ۴۸ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
ہم مشکلات اور سختیوں میں کس سے مدد مانگیں؟ نماز کسے مشکل لگتی ہے؟ کیا بنی اسرائیل پوری... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۴۵، ۴۶، ۴۷ اور ۴۸ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
ہم مشکلات اور سختیوں میں کس سے مدد مانگیں؟ نماز کسے مشکل لگتی ہے؟ کیا بنی اسرائیل پوری دنیا سے افضل ہیں؟ کیا قیامت میں کسی کی شفاعت نہیں ہو گی؟ ان سوالات کے جوابات اس کلیپ میں مل سکتے ہیں؟
صبر کے معنی ہیں استقامت اور ڈٹ جانے کے ، روزہ صبر کا ایک مصداق ہے۔ خاشعین وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے رب کی ملاقات کی فکر رہتی ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment