اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۴۲، ۴۳ اور ۴۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
لوگوں کو حکم دینےاور اپنے آپ کو بھلا دینے کا مطلب کیا ہے؟ قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کس... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۴۲، ۴۳ اور ۴۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
لوگوں کو حکم دینےاور اپنے آپ کو بھلا دینے کا مطلب کیا ہے؟ قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کس شخص کو ہو گی؟
ان آیات میں باطل کو حق سے ملانے اور حق کو چھپانے کی مذمت کی گئی ہے۔ بنی اسرائیل کو رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنے کی تاکید کی ہے۔ ان علماء اور مبلغین کی سخت مذمت کی ہے جو لوگوں کو تو اچھائی کا حکم دیتے ہیں لیکن اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment