میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زین عباس
موضوع: یتیموں کے حقوق، قرآن و سنت کی روشنی میں
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ یتیم کے کیا معنی ہے؟
2۔... Show More >>
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زین عباس
موضوع: یتیموں کے حقوق، قرآن و سنت کی روشنی میں
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ یتیم کے کیا معنی ہے؟
2۔ قرآن کی نظر میں یتیم کے بارے میں کیا رہنمائی ملتی ہے؟
3۔ روایات میں یتیم کی سرپرستی کے حوالے سے کیا ہدایات ملتی ہیں؟
4۔ کیا یہ رہنمائی مادی ہے؟
5۔ یتیم سے محبت اور سرپرستی کے کیا اثرات ہیں؟
6۔ فقہ کہ اندر یتیم کے حوالے سے کیا رہنمائی ملتی ہے؟
7۔ عیدالفطر کے ایام میں یتیموں کے سلسلے میں ہمارے کونسے عملی اقدام ہونے چاہئے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment