\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ... Show More >>
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ (ہر طرح سے) تمہیں تکلیف پُہنچے، ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہے اور جو (کینے ابھی) ان کے سینوں میں چُھپے ہوئے ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔ ( آلِ عِمران : 118)
امریکی جھوٹے دعوے کے بالکل برعکس؛ امریکہ داعش کا مخالف نہیں بلکہ اس کا مؤسس اور حمایتی ہے۔ سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #داعش #فلوجہ #دھوک #تکریت #رمادی #حشد_شعبی #موصل #شام #کامیابی #سازش #دشمنی #ظاہری_دشمنی #چھپی_دشمنی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment