وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ۔ ’’اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے... Show More >>
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ۔ ’’اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں اور بے شک اللہ محسنین کے ساتھ ہے‘‘۔(سورہ عنکبوت، آیۃ: 69)
مالکِ اشترِ زمان شہید حاج قاسم سلیمانی جنہیں ’’دلوں کا سردار‘‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ انہوں نے عصرِ حاضر کے وحشی ترین انسان نما درندوں یعنی داعش اور داعش کے ہم فکر دیگر درندوں کے چنگل سے مظلوم مسلمانوں حتی غیر مسلمانوں کو بھی نجات دی، داعش جیسے درندہ صفت گروہ کو انسانیت دشمن عَالَمی طاقتوں نے اسلام کا لبادہ پہنا کر مسلمانوں کے درمیان چھوڑ دیا تھا تاکہ اِن وحشی درندوں کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کر سکے لیکن مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ جوانوں اور اُن کے سپہ سالار یعنی حاجّ قاسم سلیمانی نے اِن شیطانی طاقتوں کے اربوں ڈالر کے پلید منصوبوں کو ناکام بنا ڈالا اور اِن درندوں کے شر سے بھی مشرق وسطی کی عوام کو نجات دلائی۔
اِس عظیم الشان شہید کے اخلاص، عزم و ارادے اور ان کے ساتھیوں کے مثالی حوصلوں اور کردار کے بارے میں جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #کامیابیاں #شہداء #قربانی #اخلاص #ارادہ #بھیڑیے #عشق #لبیک_یا_زینب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment