حج، امت مسلمہ کی وحدت اور عظمت
عظیم عبادات میں سے ایک عبادت، بیتِ الہی میں حج بجا لانے کی عبادت ہے، کیا اس سال یہ عظیم عبادت انسانوں کو: نصیب ہوئی یا نہیں؟ رہبر معظم... Show More >>حج، امت مسلمہ کی وحدت اور عظمت
عظیم عبادات میں سے ایک عبادت، بیتِ الہی میں حج بجا لانے کی عبادت ہے، کیا اس سال یہ عظیم عبادت انسانوں کو: نصیب ہوئی یا نہیں؟ رہبر معظم اس سلسلے میں فرماتے ہیں کہ
جس عبادت سے انسان کو معنویت کا عروج ملتا تھا، گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اس نے فراق کے غم سے غمزدہ کر دیا ہے۔ یہ حقیقت میں انسان کے امتحانات میں سے ایک امتحان ہے۔
یہ عظیم عبادت ایک طرف سے انسان کو قربِ الہیٰ کی منزل عطا کرتی ہے تو دوسری جانب سے دنیا کے تمام انسانوں کو ان کی مختلف ثقافتوں کے باوجود، وحدت کے رنگ میں رنگ دیتی ہے اور وہ ایک ہی لباس میں ذات الہیٰ کی بارگاہ میں امتِ واحدہ بن کر تسلیم ہوتے ہیں۔ اور اسی امتِ مسلمہ کی شان اور عظمت کو بھی عیان کرتی ہے۔
گرچہ یہ حج ابھی نصیب نہیں، لیکن وہ مناسک اور دعائیں موجود ہیں جو انسان کی معنویت کو اپنی عروج پر پہنچا سکتی ہیں اور اسی کے ساتھ ہمیں چاہیے کہ اسلام دشمن طاقتوں اور عناصر سے ہمیشہ مقاومت کرتے رہیں۔ اسلام کے مجاہدین کی نصرت، خدا کا سچا وعدہ ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #پیغام_حج #اسلام #مکہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment