سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و مقاصد جاننے کے بارے میں اور سید الشہداء کے قیام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و مقاصد جاننے کے بارے میں اور سید الشہداء کے قیام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی تحریک کے اغراض و مقاصد بتانے کا حق کس کو حاصل ہوتا ہے؟ عاشورہ اور کربلا سے دور کا واسطہ بھی نہ رکھنے والے بعض لوگوں نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے کیا اہداف بیان کئے ہیں؟ کیا امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد و ہدف حکومت کا حصول تھا؟ امام حسین علیہ السلام اپنے قیام کے اہداف پر کس طرح روشنی ڈالتے ہیں؟ تحریک جعفریہ کے کیا مقاصد ہیں؟ تحریک فقہ جعفریہ کا کیا مطالبہ ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #اغراض_و_مقاصد #تحریک #مخالفین #سید_الشہداء #عاشورا #نظریات #اسلام #مغرض #تاریخ_اسلام #اہلبیت #کربلا #عقاید #مداخلت #تحریف
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment