نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب مغرب کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی تہذیب اور ثقافت کے بارے میں کیا... Show More >>
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب مغرب کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی تہذیب اور ثقافت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مغرب کا ظاہری و بناوٹی چہرہ اُن کے وحشی پن کی روح کے منافی ہے؟ کیا موجودہ حالات کے تناظر میں مغربی وحشی روح کا اعتراف خود مغربی دانشور بھی کررہے ہیں؟ کرونا کی وجہ سے یورپ میں پیش آنے والے مسائل کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟
#ویڈیو #وحشیمغرب #روح #آراستہ #پرفیوم #ٹائی #ثقافت #ماسک #دستانے #امریکا #یورپیآزادی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment