امریکی سابق صدر ٹرمپ کو عراق میں چوروں کی طرح کیوں داخل ہونا پڑا؟ کس نے امریکی و صیہونی؛ \'\'ملٹری ، انٹیلی جنس اور سیاسی\'\' حلقوں کے اندازوں کو بدل کر رکھ دیا ؟ داعش کے... Show More >>امریکی سابق صدر ٹرمپ کو عراق میں چوروں کی طرح کیوں داخل ہونا پڑا؟ کس نے امریکی و صیہونی؛ \'\'ملٹری ، انٹیلی جنس اور سیاسی\'\' حلقوں کے اندازوں کو بدل کر رکھ دیا ؟ داعش کے بعد حَشدِ شَعبی کا اگلا ہدف کیا ہے؟ \'\'نرم تقسیم\'\' یا \'\'بائیڈن کے منصوبے\'\' کو کس نے ناکام بنا دیا؟ کیا حَشدِ شَعبی نے جنگی لباس چھوڑ دینے کا اعلان کر دیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات؛ حَشدِ شَعبی کی ایک اہم فورس، \'\'مقاومت اسلامی نُجَباء\'\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #داعش #اسرائیل #نجباء #شام #جولان #گولان #صیہونی #عراق #ٹرمپ #امریکہ #حشد_شعبی #لبنان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment