اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۰ سے ۱۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بھی منافقین کا تذکرہ ہے کیونکہ ان کا خطرہ کافروں سے زیادہ ہوتا ہے۔ انسان کی فطرت میں... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۰ سے ۱۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بھی منافقین کا تذکرہ ہے کیونکہ ان کا خطرہ کافروں سے زیادہ ہوتا ہے۔ انسان کی فطرت میں سچ بولنا ہے لہذا اگر وہ جھوٹ بولے اور اس کا ظاہر اور باطن ایک نہ ہو تو اس کا مطلب ہے یہ شخص روحانی طور پر مریض ہے اور جیسے جیسے آیات اور احکام الہی نازل ہوتے ہیں ان کے مرض میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ ہر حکم کے سامنے انہوں نے منافقت دکھانی ہوتی ہے۔
منافق کا کام فساد پھیلانا ہوتا ہے لیکن اس کا نعرہ یہ ہوتا ہے کہ میں تو اصلاح کا ارادہ رکھتا ہوں اسی وجہ سے بہت سے لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment