🎦 ٹاک شو Live Talkshow | عشرہ کرامت | ہدایت ٹی وی | حصہ 2
- امام رضاؑ نے نیشاپور میں سفر کے دوران امامت سے متعلق کیا حقیقت بیان کی؟
- کیا تاریخ میں معصومینؑ پر ہونے والے ظلم... Show More >>🎦 ٹاک شو Live Talkshow | عشرہ کرامت | ہدایت ٹی وی | حصہ 2
- امام رضاؑ نے نیشاپور میں سفر کے دوران امامت سے متعلق کیا حقیقت بیان کی؟
- کیا تاریخ میں معصومینؑ پر ہونے والے ظلم کو تقدیر کا فیصلہ کہنا درست ہے؟
- کیا کرونا وائرس خدا کا عذاب ہے یا انسانی خیانت؟
- قران مجید میں امامت کا تذکرہ کہاں اور کیسے ہوا ہے؟
- امام رضاؑ کی شہادت مامون کی شکست پر واضح دلیل کیسے بنی؟
- معجزہ و کرامت میں کیا فرق ہے؟
میزبان: سحر حسین
مہمان: مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
1 جولائی، 2020
دورانیہ: 15:03
عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہ ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضاؑ کی ولادت باسعادت ہے۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
📱 https://chat.whatsapp.com/ItLWSChl5tR8Jws3DVoP1e Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment