Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ you've never heard of !
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے حضرت عیسیؑ سے متعلق7 اقوال!
میں نے عرض کیا کہ مغرب والے حضرت... Show More >>
Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ you've never heard of !
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے حضرت عیسیؑ سے متعلق7 اقوال!
میں نے عرض کیا کہ مغرب والے حضرت موسی (ع)کی توہین کرتے ہیں، حضرت عیسی (ع)کی توہین کرتے ہیں۔ انبیاء کرام (ع) کی آشکارا توہین کرتے ہیں۔ یہ سب آج کل ہو رہا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مغربی ممالک اخلاقیات کے میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئے ہیں استکباری محاذ جو پوری دنیا کو کنٹرول کرنے کا مدعی تھا، آج اخلاقی میدان میں شکست سے دوچار ہوگیاہے اور اسے اس میدان میں بھی بہت سے مشکلات کا سامنا ہے۔
6 /Mar/ 2014
حضرت عیسی علیہ السلام کا زمانہ گزرے ہوئے چھے سو سال گزر چکے تھے۔ سیکڑوں سال گزر گئے تھے کہ انسان نے سفیر الہی کی زیارت نہیں کی تھی۔ اس کا نتیجہ کیا نکلا تھا؟ «و الدّنيا كاسفة النّور ظاهرة الغرور»؛(1) دنیا تاریک تھی، دنیا ظلمت کدے میں تبدیل ہو چکی تھی، معنویت و روحانیت ختم ہو چکی تھی، انسان جہالت، گمراہی اور غرور کی تاریکیوں میں سرگرداں تھا۔ ایسے حالات میں اللہ تعالی نے اپنے آخری پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کو بھیجا۔
30 /Jun/ 2011
....
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
inQiLaBi Media
[Promoting Pure Muhammadan Islam]
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment