فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے عبارت ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی خالص محمدی اسلام کی تبلیغ و ترویج میں صرف کی اور... Show More >>
فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے عبارت ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی خالص محمدی اسلام کی تبلیغ و ترویج میں صرف کی اور امریکی اسلام کے خلاف اپنے قلم سے اپنی تحریروں کے ذریعے مسلسل برسرِ پیکار رہے۔ استعمار و استکبار کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے دفعہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے رہے اور بالآخر شہادت کی سعادت سے بہرہ مند ہوئے۔
شہید مرتضیٰ مطہری کی پاکیزہ اور جدوجہد سے بھرپور زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_مرتضی_مطہری #مذہبی_گھرانے #قم #حوزہ_علمیہ #فلسفہ #گرفتار #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کتابیں #یونسکو #بیٹے #جامع_انسان #شہید #معلم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment