اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۰ ، ۷۱ اور ۷۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگرچہ بنی اسرائیل نے گائے کے ذبح کے مسئلے میں بہت زیادہ بہانے بنائے لیکن ایک مقام پر پہنچ... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۰ ، ۷۱ اور ۷۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اگرچہ بنی اسرائیل نے گائے کے ذبح کے مسئلے میں بہت زیادہ بہانے بنائے لیکن ایک مقام پر پہنچ کر کہا اگر خدا نے چاہا تو ہم اس خاص گائے کو ڈھونڈھ لیں گے، اگر یہ جملہ زبان پر نہ لاتے تو کبھی بھی اس گائے کو نہ ڈھونڈھ سکتے اور خدا کی طرف سے شرائط میں اضافہ ہوتا رہتا۔
گائے کے اوصاف میں پروردگار نے فرمایا کہ وہ رام نہ ہو، کھیتی کو پانی دینے والی نہ ہو اس میں بھی بنی اسرائیل کو سمجھایا جا رہا کہ ذلت کی زندگی نہیں گزارنی چاہیے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment