سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شاگردانِ مکتب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟... Show More >>
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شاگردانِ مکتب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟
ہماری ماؤں بہنوں کو آج کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہیے؟ کیا فقط مرد، اسلامی انقلاب لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟ شہید رضوان اللہ علیہ شیعہ مرد و خواتین سے مخاطب ہو کر کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ پاکستان میں تشیع کونسے نظام پر عقیدہ رکھتے ہیں؟ قرآن و سنت کی تعبیر ہر اسلامی فرقے کے لیے کس طرح سے لاگو ہوگی؟
اِن تمام اہم اجتماعی اور دینی سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #مکتب_زینب #فاطمہ_کبری_سلام_اللہ_علیہا #اسلام #اندرونی_انقلاب #اسلامی_انقلاب #قرآن_و_سنت #مرد #خواتین #تعلیمات_اہلبیت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment