قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔
اِس مقام پر پہنچے ہوئے لوگوں کی کمی، ہمیشہ ایک مؤمن قوم کے... Show More >>قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔
اِس مقام پر پہنچے ہوئے لوگوں کی کمی، ہمیشہ ایک مؤمن قوم کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے۔
لیکن ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ وہ کونسے اخلاقی اور دینی اقدار تھے جن کی پیروی سے ہم اُن کی راہ پر چلنے کے قابل بن سکتے ہیں؟
اخلاقی اور دینی اصول کا ایک اہم اصول سنیئے ڈاکٹر شہید کی زبانی
#ویڈیو #شہیدڈاکٹر #قول #فعل #تضاد #مطابقت #اخلاق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment