علم اخلاق میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ انسان بجائے اس کے کہ دوسروں کے عیوب اور خامیوں کے پیچھے لگارہے، اپنی خامیوں کو تلاش کرے اور انہیں رفع کرنے کی کوشش کرے... Show More >>
علم اخلاق میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ انسان بجائے اس کے کہ دوسروں کے عیوب اور خامیوں کے پیچھے لگارہے، اپنی خامیوں کو تلاش کرے اور انہیں رفع کرنے کی کوشش کرے چنانچہ اس سلسلے میں اسکے لئے بہترین معاون و مددگار اس کے قابل اعتماد دینی بھائی ہوسکتے ہیں، عام طور پر انسان کو اپنی خامیاں یا تو سرے سے نظر نہیں آتی یا پھر کم نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی خامیوں کی طرف بہت کم متوجہ ہوتا ہے اس لئے اگر وہ دوسرے قابل اعتماد دینی بھائیوں کی نگاہ سے اپنی شخصیت کو دیکھے تو اس کی بہت سی چھپی ہوئی خامیوں کی نشاندہی ہوسکتی ہے جسکے نتیجے میں وہ جہاں اپنے اندر پنہاں خامیوں سے آگاہ ہوسکتا ہے وہی انکے ازالے کیلئے بھی اقدام کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے۔ چنانچہ اس سلسلے میں حضرت امام رضا علیہ السلام نے کیا بیان فرمایا ہے؟ نیز انسان پر کی جانے والی تنقیدات کے حوالے سے کس حد تک انسان کو آمادہ و تیار ہوناچاہئے؟ آئے دیکھتے ہیں استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #خامی #دینی_بھائی #تنقید #نشاندہی #پروگرام #انسان #قابل_اعتماد #نفس #دشمن #دوست #مہربان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment