مقدس دفاع کے دور میں عوامی شراکت کا ایک نیا ماڈل وجود میں آیا۔ عوامی شراکت کا انداز حیرت انگیز انداز ہے۔ سارے عوام، جو بھی اس میدان میں دلچسپی رکھتے تھے، جو کوئی... Show More >>مقدس دفاع کے دور میں عوامی شراکت کا ایک نیا ماڈل وجود میں آیا۔ عوامی شراکت کا انداز حیرت انگیز انداز ہے۔ سارے عوام، جو بھی اس میدان میں دلچسپی رکھتے تھے، جو کوئی بھی تھا، جو بھی تھا، ایک زندہ اور کارآمد نیٹ ورک کے اندر رضاکارانہ طور پر، جوش و جذبے کے ساتھ اپنی جگہ پا گیا۔ اس اجتماعی عمل میں اچانک کیسی کیسی صلاحیتیں سامنے آتی ہیں۔ مثال کے طور پر ایک نوجوان ملک کے کسی علاقے کے گاؤں سے، مثلا کرمان کے کسی دیہات سے اٹھ کر شہر آتا ہے۔ ان میں شامل ہو جاتا ہے اور بعد میں حاج قاسم سلیمانی بنتا ہے۔
September 21, 2020 Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment