مختلف مسالک میں تقسیم امت مسلمہ، اپنی اپنی شناخت کے حامل فرقے، اسلام، قرآن اور رسولؐ کی پیروی کے دعوے دار مسلمان مکاتب فکر؛ دوسری جانب پورے عالمِ اسلام کے دشمن،... Show More >>
مختلف مسالک میں تقسیم امت مسلمہ، اپنی اپنی شناخت کے حامل فرقے، اسلام، قرآن اور رسولؐ کی پیروی کے دعوے دار مسلمان مکاتب فکر؛ دوسری جانب پورے عالمِ اسلام کے دشمن، پوری امت مسلمہ کے زوال کی خواہاں سامراجی طاقتیں، سب مسلمانوں کو ذلیل و رسوا کرنے کےلیے سرگرمِ عمل دنیا کے اقتصادی و سیاسی شیطان۔ اس جنگ میں عالمِ اسلام کو فتح و ظفر کا راستہ کون دکھا سکتا ہے؟ کس کا پرچم ہے جو عزت و سربلندی کے رازوں کا امین ہے؟ کس کے نقش قدم پر چل کر، امت مرحومہ خیرِ امت میں بدل سکتی ہے؟ تمام تر مختلف اور منفرد شناختوں کے باوجود، کس کے محور میں امت کو امت واحدہ کی تسبیح میں پرویا جا سکتا ہے؟ اسی طرح صاحبِ کن فیکون کے بندوں کو کون سے اجتماعی ارادے کو اپنانا ہوگا؟ اور کون سے اجتماعی ارادے کو رد کرنا ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #وحدت_امت #عالم_اسلام #عشق_رسول #اطاعت_رسول #میلادالنبی #ہفتہ_وحدت #ایران #پاکستان #بین_المسالک_ہم_آہنگی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment