سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امام خمینی کی راہ یعنی حقیقی اسلامِ محمدی کی راہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں عزت اور شرافت کی... Show More >>
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امام خمینی کی راہ یعنی حقیقی اسلامِ محمدی کی راہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں عزت اور شرافت کی زندگی گزارنے کا راستہ کونسا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا راستہ کیا ہے؟ کیا فرقہ واریت کی بات کرنے والا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی رہبری کا حقیقی دعویدار ہو سکتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کس چیز کے سب سے بڑے دشمن تھے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #الہی_راستہ #عزت #شرافت #اختلافات #سنی #شیعہ #استعمار #اتحاد_بین_المسلمین #اتحاد_بین_المومنین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment