مقاومت کا راستہ الٰہی، فطری، پاکیزہ و مقدس اور انبیا کا راستہ ہے۔ ظالموں کے خلاف اٹھنے والوں اور ان کے غرور کو خاک میں ملانے والوں سے ہر انسان محبت کرتا ہے۔ یہاں... Show More >>
مقاومت کا راستہ الٰہی، فطری، پاکیزہ و مقدس اور انبیا کا راستہ ہے۔ ظالموں کے خلاف اٹھنے والوں اور ان کے غرور کو خاک میں ملانے والوں سے ہر انسان محبت کرتا ہے۔ یہاں شیعہ، سنی، مسلم، غیر مسلم کی حد بندی بھی ٹوٹ جاتی ہے۔ شام کے ایسے ہی آزاد منش بچوں کا شہید قاسم سلیمانیؒ کو بہترین خراجِ عقیدت ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
نورخدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
(صف:8) کامنظوم ترجمہ
#عربی_ترانہ #چمکتا_سورج #قاسم_سلیمانی #دمشق #کلیسا #مہاجر_کیمپ #فوعہ #کفریا #انتقام #شیر #دشمن #ہیبت #شہید #ظالم #راستہ #لشکر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment