بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم کے ماہرین کی جانب سے علم تجوید کو وضع کیا گیا ہے جس میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق... Show More >>
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم کے ماہرین کی جانب سے علم تجوید کو وضع کیا گیا ہے جس میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق احکام و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔ علم تجوید میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق بہت سے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں جنہیں دورانِ تلاوت، رعایت کی صورت میں جہاں قرآن کریم کی تلاوت کو چار چاند لگ سکتے ہیں وہیں سامعین پر بھی اس کا بڑا گہرا اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ انہی قواعد میں سے ایک قاعدہ قطع اور وصل بھی ہے، اس اصل کے تحت قاری قرآن کو اس بات کا علم ہو جاتا ہے کہاں آیات اور جملات کو ملا کے پڑھنا ہے اور کہاں الگ کرکے پڑھنا ہے۔
قطع اور وصل کے اصول کے تحت ہونے والی قرائت، کس طرح سامعین کے دلوں پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کی مثال کونسی ہے؟ اور قاریان قرآن کے لیے اس قاعدے کی رعایت، کس قدر ضروری ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #طریقہ #مقامات #قاری #قطع_وصل #اثر #توجہ #مثال #واضح #آیت #تکرار #آواز #بلند Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment