دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ لبنان پر استعمار و استکبار کی طرف سے مسلسل تہمتیں اور پھر پابندیاں لگائی جاتی ہیں۔... Show More >>
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ لبنان پر استعمار و استکبار کی طرف سے مسلسل تہمتیں اور پھر پابندیاں لگائی جاتی ہیں۔
اس سب کے باوجود سید حسن نصر اللہ امام حسینؑ کی پیروی میں یزیدِ وقت اور ظالم و قابض اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امامؑ سے اپنے بے مثال عشق کا اظہار کرتے ہیں جس پر حزب اللہ اور لبنانی عوام اپنے سید و سردار کی اس بات کا نہایت پُرجوش اور والہانہ استقبال کرتی ہے۔
ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#حسن_نصر_اللہ #حزب_اللہ #لبنان #لبیک_یا_حسین #بیعت #ٹکڑے #تہمت #قتل #خواتین #قید #اسلحہ #دھمکیاں #چالیں #ثابت_قدمی #حسینی #زینبی #ھیھات_منا_الذلۃ #اسرائیل_سے_جنگ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment