تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا... Show More >>تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا ابد جاری رہے گی، ہر زمانے میں مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردان، دنیا کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ڈٹے رہیں گے اور اپنے لہو سے انسانی اقدار کی حفاظت، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے سامنے تا ابد ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سینہ سپر رہیں گے۔
حسینی اور عاشورائی جوانوں کا اپنے آقا و مولا سے عہد و پیمان اور جوش و جذبے ولولے سے بھرپور نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #اقتباس #فرمان #حضرت_سلمان #سپاہی #عہد #خون #رجعت #انتقام #سیاہ_لباس #سپاہ #عابس
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment