بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور... Show More >>بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بڑبڑانے لگے۔۔۔ (نساء : 77)
دین سے خارج ہونے کا معیار فقط نماز روزہ چھوڑنا ہی نہیں بلکہ کئی بار صحیح اور جُراَت مندانہ اسلامی مؤقف نہ اپنانا بھی انسان کو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ امریکہ جیسی کھوکھلی طاقتوں کی غیر انسانی اور غیر اسلامی پالیسیوں کے بارے میں ہمارا مؤقف اور کردار واضح ہونا چاہیے کہ موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت جاننے کے لیے یہ کلپ ضرور ملاحظہ کریں ۔
سید ہاشم حیدری
بغداد ۔ عراق
17 جنوری 2020
#سید_ہاشم_حیدری #امریکہ #موت #نماز #مؤقف #دین #قاسم_سلیمانی #حق #باطل #لعنت #شہادت #زیارت_عاشورہ #عزت #اسرائیل #وطن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment