- کیا نائبِ امامؑ معصوم ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے؟
- نائبِ امامؑ کا مقام کیا ہے اور وہ کون ہیں؟
- نائبِ امامؑ کی نیابت کس کے حُکم سے اور کن کاموں میں ہے؟
- کیا امام... Show More >>
- کیا نائبِ امامؑ معصوم ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے؟
- نائبِ امامؑ کا مقام کیا ہے اور وہ کون ہیں؟
- نائبِ امامؑ کی نیابت کس کے حُکم سے اور کن کاموں میں ہے؟
- کیا امام خمینیؒ اور ان کے ولایتِ فقیہ کے نظریے سے پہلے بھی اس نظریے کے قائلین مراجع موجود تھے؟
- کیا ریاستِ عامہ کا معنیٰ نابالغ ، مجنون اور بچے کی ولایت ہے یا فقیہ کی ولایتِ مُطلقہ؟
- کیا مرجع کا کام فقط فتویٰ دینا ہے؟
- حکومت اور فیصلوں کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لینا کس کے لیے جائز ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں
(ساتویں قسط)
(آخری قسط)
سیّد ہاشم الحیدری
(بغداد ۔ عراق)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #موسی #ہارون #جانشین #امتحان #مقام_نائب_امام #معرفت_نائب_امام #سینما #بنی_اسرائیل #عقائد_امامیہ #شیخ_مظفر #صاحب_جواہر #عراقی #نجفی #ایرانی #جامع_الشرائط_مجتہد #ولایت_عامہ #ولایت_فقیہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment