ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک الٰہی انسانی معاشرے کی پیشرفت کے لیے سیاسی طاقت اور حکومت کی تشکیل کی ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ الہی تعلیمات... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک الٰہی انسانی معاشرے کی پیشرفت کے لیے سیاسی طاقت اور حکومت کی تشکیل کی ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ الہی تعلیمات اور اقدار کس طرح اپنے مؤثر ہونے کو ظاہر کر سکتی ہیں؟ اگر سیاسی طاقت نہ ہو تو کس چیز کا سامنا کرنا پڑے گا؟ قرآن مجید میں رسولوں کو بھیجنے کی ایک وجہ کیا بتائی گئی ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے مکے سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا انجام دیا؟ ایک اسلامی حکومت کی تشکیل کے بعد اُسے کس طرح کے دشمنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بیرونی دشمن کن چیزوں کا مخالف ہوتا ہے؟
اِن اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے۔
#ویڈیو #سیاسی_طاقت #حکومت_کی_تشکیل #تعلیمات #اقدار #احکام #پیشرفت #نافذ #ہٹ_دھرم #کاہل #مستکبرین #مدینہ #ہجرت #بیرونی_دشمن #نبوت #بیعت #آزادی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment